ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی سنٹر جو كہ ۱۳۸۴ ھجری شمسی كو انجينئر ٫٫سعيد طاہری ٬٬ كی كوششوں سے معرض وجود میں آيا اب تك ۲۵۰ بچے اس مركز سے فارغ التحصيل ہو چكے ہیں-
اس طرح ماہشہر میں ايك اور بھی قرآنی سنٹر اپنی سرگرميوں میں مصروف ہے -
واضح رہے كہ بچوں نے ان قرآن مراكز كی سرپرستی محترمہ مكوندی كر رہی ہے