بين الاقوامی گروپ: ویٹيكن كے وزير اعظم ٫٫كارڈنيل قارچيزيوبرنونی ٬٬ نے عالم اسلام كے سفراء سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ اديان كے مابين مذاكرات دہشت گردی كے خاتمے كا بہترين ذريعہ ہیں
-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خبر رساں ايجنسی نسيج كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ویٹيكن كے وزير اعظم نے كہا ہے كہ مختلف اديان كے مابين مذاكرات جاری رہنے چاهيئے اسلام اور مسيحيت كے مابين مذاكرات سے بہت سارے مسائل حل ہو سكتے ہیں-