ھندوستان كے شہر گجرات میں مسلم يونين كی تاسيس

IQNA

ھندوستان كے شہر گجرات میں مسلم يونين كی تاسيس

10:37 - May 13, 2007
خبر کا کوڈ: 1544697
بين الاقوامی گروپ : ھندوستان كی مسلم يونين گجرات كے مسلمانوں كے ساتھ اظہار ہمدردی كرتے ہوۓ وہاں پر بھی اپنی ايك شاخ كھولنا چاہتی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے خليج ٹائمز كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس يونين كے سربراہ كے طور پر ایڈوكیٹ ھاشم كوروشی كو چنا گيا ہے –اور اس كا باقاعدہ اعلان ۲۱ مئی كو صوبہ كرناٹك كے شہر بلگوم میں كيا جاۓ گا – كوروشی نے كہا كہ اس يونين كے لیے ممبران كو آمادہ كيا جاۓ گا ليكن ہمارا مقصد ابھی اليكشن میں حصہ لينا نہیں انہوں نے كہا كہ گجرات میں ۱۰ فی صد مسلمان بستے ہیں-
نظرات بینندگان
captcha