ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق قرآنی ثقافت كو فروغ دينے كی خاطر صوبہ خوزستان كے زرعی شعبہ كے اداروں میں محافل ختم قرآن مجيد كا انعقاد كيا جاۓ گا-
ان محافل كے انعقاد كا مقصد كاركنوں كے كام میں نظم پيدا كرنا ٬ايك دوسرے كے ساتھ تبادلہ خيال اور قرآنی پيغام سے زيادہ سے زيادہ استفادہ كرنا بتايا گيا ہے-