ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ٬پگاہ حوزہ ٬چار ابواب پر مشتمل ہے
ہفتہ كے واقعات پر ايك نظر
عالمی افكار
ذرايع ابلاغ
دريچہ
موصولہ رپورٹ كے مطابق اس ہفتہ كے پگاہ میں ثقافتی سياست كے اصولوں پر روشنی ڈالی گئی ہے –
دوسرے باب میں قومی اتحاد اور فرقہ واريت كے موضوع پر تجزیہ كيا گيا ہے –
تيسرے باب میں شہيد صدر كے سياسی و نظريات پيش كے گۓ ہیں
چوتھے باب میں دريچہ كے عنوان سے عالم اسلام كی مختصر خبریں پيش كی گئی ہیں-