ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے آسٹريلين ايسوسیڈڈ اينڈ پريس كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ آسٹريليا كے وزير اعظم جان ھاورڈ نے كہا ہے كہ آسٹريلوی معاشرہ میں مسلمانوں كی سرگرميوں كی وجہ سے اس ملك كے معاشرہ میں شدت پسندی میں كمی ہو جاۓ گی-
اور یہ كام ہم سب كے مفاد میں بہتر ہے-
آسٹريليا كے وزير خزانہ نے گذشتہ ہفتے ۴ لاكھ ٦ ہزار ڈالر مسلم ثقافت كے لیے دیے تھے-
واضح رہے كہ مسلمان مفتی تاج الدين الھلالی كی رپورٹ كے مطابق مسلمانوں كی تعداد آسٹريليا میں ۲ ملين سے زائد ہے –