پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی علمی سيرت كتابی شكل میں شائع ہو گئی ہے

IQNA

پيغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی علمی سيرت كتابی شكل میں شائع ہو گئی ہے

9:43 - May 14, 2007
خبر کا کوڈ: 1544988
ادبی گروپ: نخبگان دانش ايشيا اكیڈمی نے پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كی علمی سيرت كو كتابی شكل میں شائع كر ديا ہے-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ٫٫نخبگان دانش ايشيا اكیڈمی ٬٬ نے رھبر انقلاب كے فرمان پر لبيك كہتے ہوۓ ٫٬سيرہ علمی پيغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ٬٬ كے عنوان سے ايك كتاب كو شائع كرا ديا ہے- اس كتاب میں اسلام سے پہلے عرب معاشرہ میں علم كا مقام ٬
پيغمبر اكرم كا جہالت و نادانی كے خلاف جہاد اور علم كی اہميت كو بيان كيا گيا ہے اور ساتھ ہی قرآن مجيد كے علمی اعجاز پر بھی بحث كی گئی ہے –
نظرات بینندگان
captcha