كرمان میں معذور افراد كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد

IQNA

كرمان میں معذور افراد كے لیے قرآنی مقابلہ كا انعقاد

9:06 - May 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1545323
قرآنی سرگرمياں گروپ: معذور افراد كے لیے ۲٦ واں قرآنی مقابلہ كرمان میں منعقد كيا گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلہ حفظ اور قرائت سے متعلق منعقد كيا گيا ہے- قرآنی مقابلہ كا افتتاح حافظ كل قرآن جناب ﴿شاہ رخی ﴾ نے كيا اس كے بعد مختلف حفاظ اور قاريان نے قرآن مجيد كی تلاوت كی –
قرآنی مقابلے كے اختتام پر منتخبين كے اسامی كا اعلان كيا گيا –
نظرات بینندگان
captcha