گيلان كے حفاظ گرامی كو ڈگرياں دينے كا دوسرا مرحلہ

IQNA

گيلان كے حفاظ گرامی كو ڈگرياں دينے كا دوسرا مرحلہ

9:15 - May 15, 2007
خبر کا کوڈ: 1545330
اعزازی نامہ نگار : رشت كے ادارہ تبليغات اسلامی میں صوبہ گيلان كے حفاظ گرامی كو ڈگرياں دينے كے دوسرے مرحلے كا آغاز ہو گيا ہے –


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے صوبہ گيلان سے خصوصی نمائندہ كی رپورٹ كے مطابق رشت كے دارالقرآن میں صوبہ گيلان كے حفاظ گرامی كو دوسرے مرحلے میں ڈگرياں دينے كا آغاز ۱۰ مئی سے ہو چكا ہے-
اس مرحلے میں ممتاز حافظ كل قرآن ٬حافظ كل قرآن ٬حافظ ۲۰ پارہ ٬حافظ ۱۰ پارہ والے افراد شامل ہیں-
واضح رہے كہ قرآن مجيد كے كامل حافظ افراد كو تاريخ قرآن ٬تفسير ٬تجويد اور علوم قرآن كے كورس تمام كرنے كے بعد ايم اے كی ڈگری سے نوازا جاۓ گا-
نظرات بینندگان
captcha