ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ٫٬سردشت ٬٬ كے ثقافتی مركز میں ۲۲ مئی سے خواتين كے لیے قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا جاۓ گا- ان كلاسوں میں ۱۵ مختلف جلسے منعقد ہوں گے- اور تجربہ كار اساتذہ كی زير نگرانی یہ كلاسیں منعقد ہو ں گی-