ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق دز فول اوپن اسلامی يونيورسٹی كے شعبہ تعلقات عامہ كے انچارج نے كہا كہ يو نيورسٹی كی تاسيس كی ۲۱ ویں سالگرہ كی تقريب كے موقع پر قرآنی مقابلہ كے منتخب اساتذہ كی تجليل اور حوصلہ افزائی كی جاۓ گی –
جناب استوان نے مزيد كہا كہ اس تقريب میں يونيورسٹی كے طلباء كے علاوہ پچاس ائمہ جماعات اور دزفول كے امام جمعہ شريك ہوں گے-