ايران كے شہر دز فول میں ﴿ نسيم حيات ﴾كے عنوان سے تفسير قرآن كی كلاسیں

IQNA

ايران كے شہر دز فول میں ﴿ نسيم حيات ﴾كے عنوان سے تفسير قرآن كی كلاسیں

10:22 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545726
اعزازی گروپ : رسول كريمی شہر دزفول میں نویں پارہ كی تفسير سے آشنائی حاصل كرنے كے لیے كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق قرآنی معارف اور مفاہيم كی ترويج اور تبليغ كے لیے تفسير قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے-
تدريس كے لیے تفسير نمونہ كا انتخاب كيا گيا ہے –
قابل ذكر ہے كہ ان كلاسوں میں اساتذہ اور حفّاظ قرآن بھی شركت كریں گے-
نظرات بینندگان
captcha