گيلان كے مركز ھلال احمر میں علوم قرآن و حديث كے ايك تحقيقاتی ادارہ كا قيام

IQNA

گيلان كے مركز ھلال احمر میں علوم قرآن و حديث كے ايك تحقيقاتی ادارہ كا قيام

10:33 - May 16, 2007
خبر کا کوڈ: 1545736
قرآنی سرگرمياں گروپ : ھفتہ ہلال احمر كی مناسبت سے گيلان كے مركز ھلال احمر میں علوم قرآن و حديث كے ايك تحقيقاتی ادارہ كا قيام كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے ھلال احمر كے گيلان كے ترجمان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس تحقيقاتی ادارہ كا كام قرآن مجيد كے بارے میں وسيع تر معلومات كو اكٹھا كرنا ہے اور اس ادارہ میں قرآن و حديث كی انٹر نیٹ كی معلومات ٬ عالم اسلام كے ۵۰ مشہور قاريوں كی قرائت ٬فقہ اہل بيت كی معلومات اور ۱۱۵۸ عناوين پر مشتمل كتب موجود ہیں -
قرآن و حديث كے شائقين حضرات اس علمی مركز سے استفادہ كر سكتے ہیں –
نظرات بینندگان
captcha