بندرگاہ امام خمينی رہ میں ٫٫ثقافتی و قرآنی مراكز ٬٬ كا افتتاح

IQNA

بندرگاہ امام خمينی رہ میں ٫٫ثقافتی و قرآنی مراكز ٬٬ كا افتتاح

8:57 - May 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1545992
اعزازی نامہ نگار : بندر گاہ امام خمينی جوانوں كی كونسل كے سربراہ نے كہا ہے كہ یہ مراكز رھبر معظم كے فرمان پر ﴿ جس میں انہوں نے اتحاد ملی و وحدت اسلامی كی بات كی ہے ﴾ لبيك كہتے ہوۓ بناۓ جا رہے ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان مراكز كی تشكيل كا بنيادی مقصد بھی یہی ہے كہ زيادہ سے زيادہ وحدت ملی قائم كی جاۓ –
ان مراكز كی تشكيل میں ٫٫ مركز محبان اھل بيت علیھم السلام٬٬ كے سربراہ ھدايت جو كار اور حجة الاسلام و المسلمين ناصر احمدی نے كليدی كردار ادا كيا ہے –
نظرات بینندگان
captcha