كرمان كی مسجد الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے قرآنی پروگرام كا اعلان

IQNA

كرمان كی مسجد الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے قرآنی پروگرام كا اعلان

9:02 - May 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1545996
قرآنی سرگرمياں گروپ : صوبہ كرمان كی مسجد الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كے قرآنی پروگرام كا اعلان كر ديا گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق مسجد الرسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم كرمان كے امام حجة الاسلام والمسلمين سعادتی نے ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوۓ كہا اس مسجد میں قرآن ٬تفسير ٬قرائت كے پروگرام انجام پائیں گے –
اور یہ پروگرام ہر روز انجام پاۓ گا جو نماز مغربين كے بعد ہو گا – اس كے علاوہ دوسرے مذھبی پروگرام بھی تشكيل دیے گۓ ہیں –
نظرات بینندگان
captcha