گرميوں كی تعطيلات میں اھواز كے شاہد نامی سنٹر میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

گرميوں كی تعطيلات میں اھواز كے شاہد نامی سنٹر میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد

9:31 - May 17, 2007
خبر کا کوڈ: 1546015
قرآنی سرگرمياں گروپ : گرميوں كی تعطيلات میں طلباء كے لیے شاھد نامی سنٹر میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق شاہد كلچرل سنٹر كے سربراہ نے ايكنا سے بات چيت كرتے ہوۓ كہا كہ قرآنی تعليمات كی ترويج اور تبليغ كے لیے روخوانی ٬حفظ قرائت قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا گيا ہے –
انہوں نے مزيد كہا كہ قرانی كلاسوں كا با قاعدہ آغاز ہو چكا ہے اور پہلی كلاس میں ۲۵ طلباء نے شركت كی ہے
نظرات بینندگان
captcha