ثقافتی قرآنی مجلہ ﴿رہنمون ﴾ كی اشاعت

IQNA

ثقافتی قرآنی مجلہ ﴿رہنمون ﴾ كی اشاعت

10:26 - May 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1546407
ادبی گروپ : تكاب كے دارالقرآن الزھراء سلام اللہ علیھا كے تعاون سے قرآنی مجلہ ﴿ رھنمون ﴾ منظر عام پر آ گيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق ثقافتی قرآنی مجلہ ﴿ رہنمون ﴾ كے ۱٦ ویں شمارہ میں مختلف دلچسپ مضامين تحرير كیے گۓ ہیں جن میں سے بعض كی طرف اشارہ كيا جا سكتا ہے –
قرآن اور زندگی
شفا اور رحمت
آخری زمانے كی آفتیں
علم ٬ معصومين كی روايت كی روشنی میں
قرآن و زندگی كے موضوع پر روشنی ڈالتے ہوۓ مضمون نگار نے لكھا كہ سب سے بڑی انسان كی بد نصيبی یہ ہے كہ وہ بھول جاتا ہے كہ اس كے تمام اعمال كا ناظر خداوند عز و جل ہے -
نظرات بینندگان
captcha