اعزازی نامہ نگار : بابلسری كے طلباء نے عمدہ كاركردگی دكھاتے ہوۓ صوبہ مازندران میں منعقد ہونے والے قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كر لی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق بابلسر كے طلباء نے مختلف قرآنی مقابلوں میں پہلی پوزيشن حاصل كی ہے
رضا عرفانی ٬پارسا شاليكار اور امير حسين مطلبی نے اول پوزيشن حاصل كی ہے –