صیہونی یہوديوں كے قدس میں قيام كو قانونی بنانا چاہتے ہیں

IQNA

صیہونی یہوديوں كے قدس میں قيام كو قانونی بنانا چاہتے ہیں

11:17 - May 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1546456
بين الاقوامی گروپ : اسرائيلی حكام یہوديوں كی قدس میں سكونت اور فلسيطنيوں كی اجباری ہجرت كو قانونی بنانا چاہتے ہیں –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے فلسطين كی سركاری خبر رساں ايجنسی وفا سے نقل كيا ہے كہ يمرائيل كانس جو كہ اس منصوبہ كو عملی جامہ پہنانا چاہتا ہے بہت سارے یہودی نشين علاقوں كو قدس كی ميونسپل كمیٹی میں شامل كرا ليا ہے –
یہ اقدام ايسے وقت میں اٹھايا جا رہا ہے جب ايك اسرائيلی سروے كے مطابق قدس میں یہوديوں كی تعداد میں كمی اور فلسطينی مسلمانوں كی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے –

نظرات بینندگان
captcha