ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اوپن يونيورسٹيوں كے قرآنی مقابلوں كا آخری مرحلہ ۱۹ مئی كو اردبيل كی اوپن يونيورسٹی میں منعقد كيا جاۓ گا – ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد نوجوان نسل كو قرآنی مفاہيم سے آگاہ كرنا اور ان كی معنوی صلاحيتوں میں نكھار پيدا كرنا بتايا گيا ہے ٬یہ مقابلہ قرائت اور حفظ میں ہو گا –