شہر ٫٫ بناب ٬٬ مں پانچ قرآنی مراكز كی تشكيل

IQNA

شہر ٫٫ بناب ٬٬ مں پانچ قرآنی مراكز كی تشكيل

11:25 - May 19, 2007
خبر کا کوڈ: 1546460
اعزازی گروپ : بناب كے ادارہ تبليغات اسلامی نے خواتين و مرد حضرات كے لیے جدا گانہ پانچ قرآنی مراكز كی تشكيل كا اعلان كيا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق بناب شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے سربراہ حجة الاسلام ٫٫ رسول يگانہ ٬٬ نے كہا ہے كہ اس شہر كے مختلف مقامات پر پانچ قرآنی مراكز قائم كیے جا رہا ہیں جس سے علاقے میں قرآنی سرگرميوں میں اضافہ كے ساتھ ساتھ معاشرہ میں قرآنی ثقافت رائج ہو جاۓ گی – انہوں نے عوام سے بھی اپيل كی كہ اس مشن كی تكميل كی خاطر بھر پور تعاون كریں -
نظرات بینندگان
captcha