ايران كے شہر نكا میں قرآن اور خاندان كے عنوان پر اہم نشست

IQNA

ايران كے شہر نكا میں قرآن اور خاندان كے عنوان پر اہم نشست

10:35 - May 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1546745
قرآنی سرگرمياں گروپ : نكا كے ادارہ تبليغات اسلامی كے تعاون سے شہر كے قرآنی سنٹر میں اہم نشست منعقد ہوئی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس نشست میں ۱۵۰ خواتين نے شركت كی ہے –
موصولہ رپورٹ كے مطابق نشست سے خطاب كرتے ہوۓ ماہر نفسيات نجيب زادہ نے كہا كہ ۸۰ فی صد بچوں كی تربيت میں ماں كا كردار موثر ہے –جو لوگ معاشرے میں مشہور ہو جاتے ہیں اس كی اصلی وجہ یہ ہے كہ گھر میں ان كی تربيت اچھی ہوتی ہے -
نظرات بینندگان
captcha