روس میں طلباء كے مابين ملكی سطح پر حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

روس میں طلباء كے مابين ملكی سطح پر حفظ قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

11:02 - May 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1546769
بين الاقومی گروپ : ۱۹ اور ۲۰ مئی كو روس كے اسلامی مراكز كے طلباء كے مابين حفظ قرآن ٬سنت نبوی اور اسلامی ثقافت كے موضوع پر مقابلوں كا انعقاد كيا جاۓ گا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے سعودی عرب كی نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ روس كی مفتيوں كی كونسل كے سربراہ ٫٫ روشن عباس اف ٬٬ نے كہا ہے كہ ابتدائی طور پر یہ مقابلے ماسكو میں منعقد ہوں گے –اور پھر ملكی سطح پر ان كا انعقاد كيا جاۓ گا – روشن عباس اف نے كہا كہ یہ مقابلے ۸ سے ۱۴ سال اور ۱۵ سال سے زيادہ عمر كے افراد كے مابين ہوں گے
نظرات بینندگان
captcha