ہندوستان كے معروف شہر ﴿ حيد ر آباد ﴾ : نماز جمعہ میں ۱٦ نمازی خاك و خون میں غلطاں ہو گۓ

IQNA

ہندوستان كے معروف شہر ﴿ حيد ر آباد ﴾ : نماز جمعہ میں ۱٦ نمازی خاك و خون میں غلطاں ہو گۓ

12:15 - May 20, 2007
خبر کا کوڈ: 1546826
بين الاقوامی گروپ : حيدر آباد كی تاريخی مسجد میں بم دھماكہ كے نتيجے میں ۱٦ نمازی شہيد ہو گۓ –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ بم جو كہ مسجد كے باہر پھٹا اس سے ۱٦ نمازی شہيد اور ۵۰ دوسرے زخمی ہو گۓ –بعد میں مسلمانوں نے حكومت كے خلاف شديد احتجاج كيا-
اس مسجد میں تين اور بم بھی بر آمد كیے گۓ ہیں جو ابھی پھٹے نہ تھے –پوليس كے مطابق شہداء كی تعداد میں اضافہ بھی ہو سكتا ہے –واضح رہے كہ یہ ہندوستان كی ايك تاريخی مسجد ہے – جسے ۱۷ وی صدی عيسوی میں بنايا گيا تھا –
یہ ہندوستان كی عظيم الشان مساجد میں شمار ہوتی ہے-
نظرات بینندگان
captcha