ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے ثقافتی و مذھبی شعبہ كی رپورٹ كے مطابق بلاگر نے امير المٶمنين علیہ السلام كی بعض وصيتوں كا خلاصہ بيان كيا ہے –
بلاگر لكھتا ہے كہ امير المٶمنين يوں وصيت فرماتے ہیں :نور چشم دل ايك منظم لشكر كی طرح ہیں بعض ايك دوسرے كے ساتھ محبت سے پيش آتے ہیں اور بعض ايك دوسرے سے عداوت كرتے ہیں –