كھگيلویہ وبوير احمد كی عوامی جماعت قرآنی محفل كا انعقاد كرے گی

IQNA

كھگيلویہ وبوير احمد كی عوامی جماعت قرآنی محفل كا انعقاد كرے گی

11:07 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547151
اعزازی نامہ نگار :عوامی جماعت كھگيلویہ وبويراحمد جوانوں كی يونين كے ساتھ مل كر ايك قرآنی محفل كا انعقاد كرے گی –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق كھگيلویہ و بويراحمد كی عوامی جماعت نوجوان يونين كے ساتھ مل كر ايك قرآنی محفل كا انعقاد كرے گی یہ قرآنی محفل ياسوج میں برقرار كی جاۓ گی –
اس طرح انجمن قرآن و نہج البلاغہ كا ادارہ حفظ و قرائت كے مقابلوں كے انعقاد كا ارادہ ركھتا ہے جو جوانوں اور نو جوانوں كے مابين منعقد ہوں گے –
نظرات بینندگان
captcha