آيت اللہ زنجانی كی شرح زيارت عاشورا منظر عام پر آ رہی ہے

IQNA

آيت اللہ زنجانی كی شرح زيارت عاشورا منظر عام پر آ رہی ہے

11:20 - May 21, 2007
خبر کا کوڈ: 1547163
فكر و نظر گروپ : حضرت آيت اللہ حاج سيد عز الدين حسينی زنجانی كی شرح زيارت عاشورا تحقيقی اسلامی پبلشرز قدس رضوی كے توسط سے شائع ہو رہی ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان رضوی نے بصيرت خبر رساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ جديد ترين كتاب شرح زيارت عاشورا جو كہ آيت اللہ زنجانی كی تازہ ترين كتاب ہے جلد ہی منظر عام پر آ جاۓ گی –
نظرات بینندگان
captcha