ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق قرآن مجيد كے مفردات كو بيان كرنے كے لیے جمعہ كو نماز مغربين كے بعد ايك شارٹ كورس منعقد كيا جاۓ گا –
یہ شارٹ كورس ۴ ماہ تك جاری رہے گا اور ہر ہفتہ قرآن مجيد كے ايك لفظ پر بحث كی جاۓ گی -