ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ مغربی آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب كو جناب مصطفی خليلی نے ۹ فصلوں میں تحرير كيا ہے جن میں اہم فصول یہ ہیں :
جوانوں كی شخصيت سازی میں نماز كا كردار -
فلسفہ نماز -
تاركين نماز كا عذاب -
مصنف نے بعض جوانوں كی طرف سے نماز میں عدم دلچسپی كا ذكر بھی كيا ہے اور اس كا راہ حل بھی بيان كيا ہے -