برطانیہ میں ۴۵ دينی مدارس بند كر دیے گۓ

IQNA

برطانیہ میں ۴۵ دينی مدارس بند كر دیے گۓ

11:31 - May 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1547537
اعزازی گروپ : مجتبی وحيد :برطانیہ میں دہشت گردی كا بہانہ بنا كر ۴۵ دينی مدارس بند كر دیے گۓ ہیں –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار نے تقريب نيوز سے نقل كيا ہے كہ شہر لندن میں گورنمنٹ نے ان چند مہينوں میں ۴۵ دينی مدارس بند كر دیے ہیں –
موصولہ رپورٹ كے مطابق برطانوی حكومت نے اسلامی انجمنوں كی كاركردگی پر بھی سخت پابندی لگا دی ہے –
واضح رہے كہ اس كے بعد برطانوی حكومت آزادی اور اقليت كے حقوق كے رعايت كا دم بھرتی ہے –

نظرات بینندگان
captcha