كرمان: علوم قرآنی كالج كی تاسيس كی گئی

IQNA

كرمان: علوم قرآنی كالج كی تاسيس كی گئی

12:36 - May 22, 2007
خبر کا کوڈ: 1547592
اعزازی خبر نگار /امير محسن سلطان احمدی : ادارہ اسلامی تبليغات اسلامی كرمان كے زير انتظام دارالقرآن كريم كے سربراہ نے كہا كہ صدر مملكت كے دورہ كرمان كے موقع پر اس صوبہ كے قرآنی سر گرميوں میں مشغول افراد كی تجويز پر اس قرآنی علوم كے كالج كی تاسيس كی خبر دی ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے تعلقات عامہ نے خبر دی ہے كہ جناب احمدی نژاد نے اس تجويز كو سراہتے ہوۓ وزير تعليم كو ضروری احكامات جاری كیے ہیں تاكہ اس مسئلہ كو كابينہ میں پيش كيا جاۓ اور پھر اس كالج كی باقاعدہ منظوری دی جا سكے –لہذا مستقبل قريب میں قرآنی تعليمات كے تشنہ افراد اس قرآنی كالج سے مستفيد ہو سكے گے -
نظرات بینندگان
captcha