امارات :معذور افراد كے لیے خصوصی قرآنی مقابلہ

IQNA

امارات :معذور افراد كے لیے خصوصی قرآنی مقابلہ

10:36 - May 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1547854
بين الاقوامی گروپ :معذور افراد كے مابين امارت میں عنقريب ايك قرآنی مقابلہ منعقد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے گلف نيوز ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امارات میں عالمی قرآنی مقابلوں كی تنظيمی كمیٹی كے سربراہ ابراہيم محمد نے ان مقابلوں كے انعقاد كی خاطر لازمی احكامات صادر كر دیے ہیں –
اس كمیٹی كے تعلقات عامہ كے سربراہ احمد الزاھد نے ان مقابلوں كے انعقاد كے حوالے سے كہا كہ ان مقابلوں كا مقصد ان افراد كو اجتماعی مسائل میں شركت كی طرف ايك مثبت قدم قرار ديا
انہوں نے كہا كہ ہم ان افراد كے لیے خاص حالات كے قائل ہیں لہذا ان میں سے ہر فرد كی صلاحيت كے مطابق اس كی تشويق كی جاۓ گی –
نظرات بینندگان
captcha