ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق To day, s zeman نے لكھا ہے كہ اس قانون كے حق میں راۓ دينے اور قانو ن پاس كرنے والو ں كہا كہ ٫٫ رسالہ نور ٬٬ مذھبی اختلافات كو ہوا دينے میں پيش پيش تھا –
اس قانون كی منظوری سے مسلمانوں میں غم و غصہ كی لہر دوڑ گئی ہے اور روس میں موجود مسلمانوں كے مختلف گرپوں نے روس كے مفتی اور اعلی تعليمی اداروں سے متعلقہ مسلمان افراد نے اس قانون كی مذمت كرتے ہوۓ اس كے خلاف عدالت میں رپورٹ كروائی ہے –
یہ كتاب يعنی رسالہ نور سو سال سے مسلمانوں كے درميان معتبر سمجھی جاتی ہے كہ اس كتاب كا روسی زبان میں ترجمہ نور بدی سنٹر كی طرف سے ہوا –