سعودی عرب :سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سائیٹ كا افتتاح

IQNA

سعودی عرب :سنت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سائیٹ كا افتتاح

11:10 - May 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1547889
بين الاقوامی گروپ سعودی عرب سے سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اس سے مربوطہ علوم كے بارے میں افتتاح ہو گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق I I N A خبر رساں ايجنسی نے كہا كہ اس سائٹ كا مقصد احاديث ٬سنت صحيح نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سيرت پيغمبر اسلام ۖ كی صحيح شناخت كو مسلمانوں اور غير مسلموں كے لیے متعارف كروانا ہے یہ سائیٹ سعودی عرب كی وزارت اوقاف اور اسلامی امور كی طرف سے شروع كی گئی ہے –
سعودی عرب كے وزير اوقاف صالح بن عبد العزيز نے افتتاحی تقريب میں كہا كہ امت اسلامی كی اجتماعی كوششوں سے اسلام كی ترويج اور خدمت كو وسعت ملے گی –
اس سائٹ كا ایڈريس
w w w .alssunnah. com
نظرات بینندگان
captcha