ايران كے شہر ٫٫ نكا ٬٬ میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے داخلہ امتحان كا انعقاد

IQNA

ايران كے شہر ٫٫ نكا ٬٬ میں قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے داخلہ امتحان كا انعقاد

11:22 - May 23, 2007
خبر کا کوڈ: 1547900
قرآنی سرگرمياں گروپ : نكا شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر قرآن سنٹر ٫٫ آيت البشری ٬٬ نے قرآنی اساتذہ كی تربيت كے لیے كورس كے داخلہ امتحان منعقد كيا ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ داخلہ ٹيسٹ ٫٫ آيت البشری ٬٬ قرآنی سنٹر میں منعقد ہو گا –
جس میں ۳۵ افراد شركت كر رہے ہیں –
اس كورس كے لیے ۲۲ افراد كو منتخب كيا جاۓ گا جنہیں قرآنی حوالے سے مختلف فنون٬ تجويد ٬احكام ٬تفسير ٬قرائت وغيرہ كا كورس كرايا جاۓ گا اس قرآنی سنٹر كی سربراہ محدثہ شعبانی نے اس داخلہ ٹيسٹ كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں قرآنی تعليمات كی ترويج اور قرآنی اساتذہ كی تربيت قرار ديا ہے –
نظرات بینندگان
captcha