ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق یہ داخلہ ٹيسٹ ٫٫ آيت البشری ٬٬ قرآنی سنٹر میں منعقد ہو گا –
جس میں ۳۵ افراد شركت كر رہے ہیں –
اس كورس كے لیے ۲۲ افراد كو منتخب كيا جاۓ گا جنہیں قرآنی حوالے سے مختلف فنون٬ تجويد ٬احكام ٬تفسير ٬قرائت وغيرہ كا كورس كرايا جاۓ گا اس قرآنی سنٹر كی سربراہ محدثہ شعبانی نے اس داخلہ ٹيسٹ كے انعقاد كا مقصد معاشرے میں قرآنی تعليمات كی ترويج اور قرآنی اساتذہ كی تربيت قرار ديا ہے –