ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شعبہ بالكان كے مطابق اس محقق نے كہا كہ قرآنی مفاہيم كی ضروت آلبانوی معاشرے بہت سے زيادہ محسوس ہوتی ہے انہوں ايران كے قرآنی سنٹر كی كاركردگی كو سراہتے ہوۓ كہا كہ اس سنٹر نے قرآنی خدمات كے علاوہ تحقيق اور كتب كی اشاعت پر بھی بہت اچھا كام انجام ديا ہے اس ملاقات میں قرآنی سنٹر كے سربراہ حسين اسدی نے مختلف علمی اور دينی شخصيات كا اس سنٹر سے تعاون كرنے پر شكریہ بھی ادا كيا ہے-
126868