ايران كے شہر گنا باد میں ثقافتی اور علوم قرآنی سنٹر كا سنگ بنياد ركھا گيا

IQNA

ايران كے شہر گنا باد میں ثقافتی اور علوم قرآنی سنٹر كا سنگ بنياد ركھا گيا

10:21 - May 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1548098
قرآنی سرگرمياں گروپ : ادارہ تبليغات اسلامی گنا باد كے سربراہ نے اس شہر میں ايك علوم قرآنی اور ثقافتی سنٹر كے آغاز كی خبر دی –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ خراسان كی رپورٹ كے مطابق ادارہ تبليغات اسلامی كے اس شہر كے سربراہ حجة الاسلام و المسلمين محمد رضا رحمانی نے كہا كہ یہ بلڈنگ ٦۵۰ مربع میٹر پر مشتمل ہوگی انہوں نے كہا كہ یہ سنٹر ايك لائبريری ٬ھال اور تعليم قرآنی كی كلاسوں پر مشتمل ہو گا – اس سنٹر كی تعمير كا ۱۰ فی صد كام ہو چكا ہے اور جلد ہی اس منصوبہ پر پيشرفت كی توقع ہے –
126827
نظرات بینندگان
captcha