پروگرامنگ اور منيجمنٹ كے ماہر كا امام علی علیہ السلام قرآنی سنٹر كا دورہ

IQNA

پروگرامنگ اور منيجمنٹ كے ماہر كا امام علی علیہ السلام قرآنی سنٹر كا دورہ

11:11 - May 24, 2007
خبر کا کوڈ: 1548108
اعزازی خبر نگار جمال گرگين :ايران كے شہر جھرم میں واقع امام علی قرآنی سنٹر كی طرف سے صدر مملكت كو ارسال كیے گۓ خط كے جواب میں صوبہ فارس كے پروگرامنگ اور مينجمنٹ كے ايك ماہر نے اس قرآنی سنٹر كا دورہ كيا



ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق پروگرامنگ كے ماہر صادقی نے امام علی قرآنی سنٹر كا دورہ كيا اور كہا كہ اس سنٹر كی كاركردگی بہت اچھی ہے اور سنٹر سے تعاون كرنے والے مخير حضرات كی قدر دانی كی
ياد رہے كہ احمدی نژاد كے صوبہ فارس كے دورہ كے موقع پر اس قرآنی سنٹر كی ھيئت منتظمہ نے ان سے مالی امداد كا تقاضا كيا تھا جس كے جواب میں انہوں نے اس ماہر پروگرامنگ كو بھيجا ہے تاكہ مسائل كو حل كيا جاسكے -
126847
نظرات بینندگان
captcha