آستانہ مقدس شاہ عبد العظيم میں ايك روسی خاتون مشرف بہ اسلام ہوئی

IQNA

آستانہ مقدس شاہ عبد العظيم میں ايك روسی خاتون مشرف بہ اسلام ہوئی

10:15 - May 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1548483
اعزازی خبر نگار فاطمہ ساداتی :ايك روسی خاتون نے حضرت شاہ عبد العظيم حسنی كے مرقد مطہر میں اسلام قبول كيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق آستانہ مقدس شاہ عبدالعظيم حسنی رحمة اللہ كی سائٹ نے لكھا ہے كہ ٫٫ آنا پتروناچنكف ٬٬ نامی خاتون جو اوكراين سے تعلق ركھی ہے ا س مقدس آستانہ پر مشرف بہ اسلام ہوئی اور مذھب شيعہ كو اختيار كيا -
اس روسی خاتون نے اپنے ا س اقدام كا سبب اسلام كے صحيح عقائد اور اس آسمانی دين كی تعليمات كو قرار ديا -
126973
نظرات بینندگان
captcha