تہران :علوم قرآنی كالج میں ٫٫ خدا شناسی ٬٬ كے عنوان پر جوتھا اجلاس منعقد ہوا

IQNA

تہران :علوم قرآنی كالج میں ٫٫ خدا شناسی ٬٬ كے عنوان پر جوتھا اجلاس منعقد ہوا

10:39 - May 26, 2007
خبر کا کوڈ: 1548507
اعزازی خبر گار زينب انجبر: تہران كے قرآنی كالج میں خدا شناسی كے موضوع پر ہونے والی نشستوں كا یہ آخری اجلاس تھا-

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس اجلاس میں خداوند كے اسماء اور صفات پر بحث كی گئی اس بحث میں شريك استاد سادات منصوری نے اس حوالے سے متعدد سوالات كے جوابات دیے اور طلباء كو موسم گرما كی تعطيلات میں اس موضوع پر بيشتر تحقيق كی تلقين كی –اس سلسلہ كا اگلا اجلاس اسی سال ستمبر میں ہو گا-
126944
نظرات بینندگان
captcha