آسمانيان سائیٹ پر آن لائن دينی سوالات كے جوابات

IQNA

آسمانيان سائیٹ پر آن لائن دينی سوالات كے جوابات

10:28 - May 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1548844
بلاگ گروپ : طلاب اور علماء كی اين جی او نے انٹر نیٹ پر دينی سوالات كے جوابات كی غرض سے آسمانيان سائیٹ كا آغاز كر ديا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سائیٹ كے سربراہ سيد حسن ہاشمی نے درگاہ سائٹ كے ذمہ دار افراد سے بات چيت كی اور كہا كہ آسمانيان سائیٹ كے پروگراموں میں آنلائن دينی سوالات كے جوابات ٬كوئز ٬بلاگ نويسی ٬انٹر نیٹ پر كانفرنسوں كا انعقاد ٬ ثقافتی مصنوعات كی تياری وغيرہ شامل ہیں –
انہوں نے كہا كہ گذشتہ چار ماہ میں ايك لاكھ افراد نے اس سائیٹ كی طرف رجوع كيا اور ہماری اين جی او تنہا وہ بڑی اين جی او ہے كہ جو دينی سوالات كے جوابات كی ذمہ داری ادا كر رہی ہے اس سائٹ كی باقاعدہ ممبر شپ كا بھی آغاز ہو چكا ہے : آسمانيان سائیٹ كے لیے یہاں كل كریں
www.asemanian.com
127512
نظرات بینندگان
captcha