ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اس سائیٹ كے سربراہ سيد حسن ہاشمی نے درگاہ سائٹ كے ذمہ دار افراد سے بات چيت كی اور كہا كہ آسمانيان سائیٹ كے پروگراموں میں آنلائن دينی سوالات كے جوابات ٬كوئز ٬بلاگ نويسی ٬انٹر نیٹ پر كانفرنسوں كا انعقاد ٬ ثقافتی مصنوعات كی تياری وغيرہ شامل ہیں –
انہوں نے كہا كہ گذشتہ چار ماہ میں ايك لاكھ افراد نے اس سائیٹ كی طرف رجوع كيا اور ہماری اين جی او تنہا وہ بڑی اين جی او ہے كہ جو دينی سوالات كے جوابات كی ذمہ داری ادا كر رہی ہے اس سائٹ كی باقاعدہ ممبر شپ كا بھی آغاز ہو چكا ہے : آسمانيان سائیٹ كے لیے یہاں كل كریں
www.asemanian.com
127512