ايران كے شہر رشت كے شہداء ميوزيم میں ٬شہداء كے قرآنی آثار كو پيش كيا گيا

IQNA

ايران كے شہر رشت كے شہداء ميوزيم میں ٬شہداء كے قرآنی آثار كو پيش كيا گيا

10:54 - May 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1548857
اعزازی گروپ / حسين قاسم نژاد : شہداۓ دفاع مقدس كے قرآنی آثار كو صوبہ گيلان كے شہر رشت كے ميوزيم میں پيش كيا گيا –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا شہداء ميوزيم كے ايك حصہ میں قرآنی ميوزيم ہے جس میں شہداء كے قرآنی آثار كو پيش كيا گيا ہے –
ان آثار میں پاكٹ سائز قرآن مجيد اور دوسرے قرآنی آثار ہیں جو شہداء كے لواحقين نے ميوزيم كو ہدیہ كیے ہیں –
قابل ذكر ہے كہ ان میں سے بعض قرآنی آثار شہداء كے خون سے رنگين ہیں –
127374
نظرات بینندگان
captcha