ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی مقابلے زونگولداك شہر كے مختلف قرآنی كلاسوں كی نونہال بچيوں كے درميان ہوۓ اور اس كے علاوہ خواتين كے بھی قرآنی مقابلے بھی منعقد ہوۓ ان مقابلوں میں ۲۰ سوالات كے جوابات دينے كے نتيجہ میں پہلی پوزيشن پر آنے والی خاتون كو ٹيلی ويژن كا انعام ديا گيا –
اس مقابلے میں عام لوگوں اور بچوں كے والدين نے بھی شركت كی -
زنگولداك شہر كے مفتی نے والدين ٬اساتذہ اور ان مقابلوں كے شركاء كا شكریہ ادا كيا اور كہا كہ ہم قرآنی كلاسوں كو بہتر سے بہتر بنانے كے لیے كوئی دقيقہ فروگذاشت نہیں كریں گے
104393