تركی زبان میں ٫٫ آب كوثر ٬٬ نامی سائیٹ كا افتتاح

IQNA

تركی زبان میں ٫٫ آب كوثر ٬٬ نامی سائیٹ كا افتتاح

11:52 - May 27, 2007
خبر کا کوڈ: 1548899
ھنر گروپ : قرآنی ٬دينی ٬مذھبی اور دنياۓ اسلام كے مسلمانوں بالخصوص شيعيان حيدر كرار سے متعلق خبروں پر مشتمل ﴿ آب كوثر ﴾ سائیٹ كا تركی زبان میں افتتاح ہو گيا -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ تركی كی رپورٹ كے مطابق اس سائٹ كا وزٹ كرنے والے افراد قرائت قرآن اور فضائل و مصائب اھلبيت بھی اس سائٹ پر سن سكتے ہیں –
اس سائٹ پر قرآن مجيد كا تركی زبان میں ترجمہ ٬قرآن اور قرائت قرآن سے آشنائی اھلبيت اور ائمہ معصومين ۜ كے سوانح حيات بيان كیے گۓ –اس سائٹ پر ركنيت حاصل كر كے مضامين بھی ارسال كیے جا سكتے ہیں اور اس سائیٹ پر ریڈيو خبریں بھی سنی جا سكتی ہیں -
سائیٹ كا ایڈريس
www.kevsersuyu.net
نظرات بینندگان
captcha