بچوں كے ثقافتی سنٹر میں تعليم قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

بچوں كے ثقافتی سنٹر میں تعليم قرآن كی كلاسوں كا انعقاد

9:45 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549132
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۱۰ جون تك بچوں كے ثقافتی سنٹر میں تعليم قرآن كی كلاسوں كا انعقاد كيا جا رہا ہے –

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كے شركاء كو اشاروں كے ذريعہ قرآن حفظ كروايا جاۓ گا اس كے علاوہ قرآنی عناوين كے مفاہيم كا ادراك ٬ڈرائينگ اور ناظرہ قرآن شامل ہے-
ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد قرآن كی تعليم كو عام كرنے كے لیے طلباء كو تشويق دلانا اور قرآنی تعليمات كی ترويج بتايا گيا ہے ان كلاسوں كے اختتام پر اس كورس كے شركاء كو سند بھی دی جاۓ گی ياد رہے یہ كلاسیں آئندہ سال بھی جاری رہیں گی –
127725
نظرات بینندگان
captcha