جامعة القرآن ٬٬ رسالت میں قرآن كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

IQNA

جامعة القرآن ٬٬ رسالت میں قرآن كی تعليم كے لیے كلاسوں كا انعقاد

9:50 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549135
قرآنی سرگرمياں گروپ : بچوں كو قرآن سے آشنا كرنے اور قرآنی تعليم كو عام كرنے كے لیے جامعة القرآن كے شعبہ رسالت نے تہران میں كلاسوں كا انعقاد كيا ہے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں میں شركاء كو قرآن حفظ كروانے كے ساتھ ساتھ مناظرہ تجويد القرآن اور فن خطابت بھی سكھايا جاۓ گا –
ان كلاسوں میں سيد محمد مہدی طباطبائی كی كتاب سے تعليم دی جاۓ گی جس میں حروف كی شناخت وغيرہ كے درس موجود ہیں ان كلاسوں كے شركاء سے كورس كے اختتام پر امتحان ليا جاۓ گا اور امتحان میں پاس ہونے والوں كو باقاعدہ سند دی جاۓ گی اور پوزيشن لينے والوں كو قيمتی انعامات سے بھی نوازا جاۓ گا –
127676
نظرات بینندگان
captcha