ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق یہ سافٹ وئير قرآنی تعليم پر مشتمل ہے جس سے مڈل كلاسوں كے طلباء استفادہ كر سكتے ہیں –اس سافٹ وئير كے ذريعہ قرآن كے چھوٹے سوروں كا حفظ پروگرام اور دنيا كے مشہور قاريوں كی آواز میں قرآن كی تلاوت اور نۓ انداز سے قرآنی تعليم كا حصول ٬وغيرہ كی سہولت موجود ہے -
اس كے علاوہ اس پروگرام كے ايك حصے میں اسلامی مقامات سے آشنائی ٬قرآنی كوئز ٬حيوانات كی دنيا ٬خوبصورت تصاوير اور جذاب موضوعات پر دروس بھی موجود ہیں-
127778