كتاب ٫٫ قرآنی سوروں كا تعارف ٬٬ منظر عام پر آ گئی

IQNA

كتاب ٫٫ قرآنی سوروں كا تعارف ٬٬ منظر عام پر آ گئی

10:37 - May 28, 2007
خبر کا کوڈ: 1549182
ادب گروپ : ٫٫ قرآنی سوروں كا تعارف ٬٬ نامی كتاب وفائی پبلشرز كی طرف سے شائع كی گئی ہے -

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كے شعبہ آذربائيجان كی رپورٹ كے مطابق اس كتاب ٫٫ قرآنی سورو ں كا تعارف ٬٬ جسے ناھيد سالم اور مہدی وفائی نے تحرير كيا ہے ۱۱۴ صفحات پر مشتمل ہے –
اس كتاب كی خصوصيات میں ہر سورہ كا محل نزول ٬آيات كی تعداد ٬كلمات اور حروف كی تعداد ۔سورو ں كے نام اور ان كے معانی ٬ان كی خصوصيات ٬ہر سورت كے موضوعات ٬تمام سوروں كی پيغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ائمہ معصومين علیھم السلام كی نگاہ میں فضيلت شامل ہیں –
127702
نظرات بینندگان
captcha